دوران سفر خاتون مسافر کو سیٹ پھاڑنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد:دوران سفر خاتون مسافر کو سیٹ پھاڑنا مہنگا پڑ گیا۔
پی آئی اے میں دوران سفر جہاز اور اشیا کو نقصان پہنچانے پر مسافروں کو جرمانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خاتون مسافر نے قومی ائیر لائن کی دوران سفر سیٹ پھاڑ دی، انتطامیہ نے پاؤنڈز میں جرمانہ کیا ۔
مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 702 میں خاتون فرزانہ نے سیٹ پھاڑ دی۔فرزانہ بیگم کو پی آئی اے نے 250 پاؤنڈ کا جرمانہ کیا۔ جرمانہ وصول کرنے کے بعد فرزانہ بیگم کو جانے کی اجازت دی گئی، ۔

News SOurce : 24 news

YOU MAY ALSO LIKE :