3 بیٹوں پر بھاری ہوتی ہے 1 بیٹی ۔۔ فاطمہ آفندی نے اپنی ماں سے متعلق دلچسپ باتیں بتا دیں، دونوں کے درمیان تعلقات کیسے تھے؟

image

"جب امی میری طرف دیکھ کر یہ کہتی ہیں کہ ایک بیٹی ہونا بہت ضروری ہے تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔"

یہ کہنا ہے اداکارہ ام کلثوم کا جنھوں نے ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ماں کے موضوع پر بات کی۔ اس پروگرام میں فاطمہ آفندی بھی موجود تھیں۔

ام کلثوم نے بتایا کہ والدہ کہتی ہیں ایک بیٹی تین چار بیٹوں پر بھی بھاری ہوتی ہے جبکہ فاطمہ آفندی کا کہنا تھا کہ امی کا یہ ڈائیلاگ ہوتا ہے کہ، "مجھے تم پر فخر ہے کہ تم نے اپنے کام کے ساتھ گھر کو بھی سنبھال رکھا ہے۔"

واضح رہے کہ رابعہ کلثوم اور فاطمہ آفندی ڈرامہ سیریل تیرا وعدہ میں اداکاری کررہی ہیں۔

You May Also Like :
مزید