مادر ملت فاطمہ جناح کا قیام پاکستان میں لازوال کردار

image
تحریک پاکستان میں لازوال کردار ادا کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 52 برس بیت گئے، قیام پاکستان کے لیے انتھک کوششوں پر قوم نے انہیں مادر ملت کا خطاب دیا۔

محترمہ فاطمہ جناح 31جولائی 1893کو کراچی میں پیدا ہوئیں، بچپن میں ہی ماں باپ کی شفقت سے محروم ہوگئیں،

بڑے بھائی قائد اعظم محمد علی نے فاطمہ جناح کو ابتدائی تعلیم کے لیے ہائی اسکول کھنڈالہ میں داخل کرادیا۔ 1910 ءمیں میٹرک اور 1913ءمیں سینئر کیمرج کا امتحان پرائیویٹ طالبہ کی حیثیت سے پاس کرنے کے بعد 1922 میں ڈینٹسٹ کی تعلیم مکمل کی اور اگلے ہی سال بمبئی میں ڈینٹل کلینک کھول کر پریکٹس شروع کردی، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے گھریلو اور سیاسی زندگی میں قائد اعظم محمد علی کا ساتھ دینا شروع کردیا۔

News Source : GNN

You May Also Like :
مزید