انسان نہیں یہ تو حیوان ہے ۔۔ سیدہ علیزے نے عدالت میں کون سی تصاویر جمع کروادی کہ سوشل میڈیا صارفین فیروز پر بھڑک پڑے؟

image

حال ہی میں اداکار فیروز خان اور انکی اہلیہ سیدہ علیزے نے سوشل میڈیا پر اپنی طلاق کا اعلان کیا تھا، اس وقت سے یہ خبر ٹاک آف دی ٹاؤن بن گئی تھی۔ اسکے ساتھ ہی علیزے نے فیروز پر گھریلو تشدد اور ذہنی اذیت دینے کے الزامات بھی لگائے تھے، جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر صارفین کے بیچ بحث شروع ہوگئی تھی اور ان کے ملے جلے تاثرات دیکھنے کو سامنے آئے۔

ذیادہ تر عوام نے فیروز خان کو اس صورتحال کے لیے حقیقی معنوں میں ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ یہ ایک مطلبی آدمی ہے جو ہر چیز کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ان دونوں کا کیس عدالت میں ہے جس کے چلتے علیزے نے عدالت کے سامنے وہ تمام ثبوت پیش کردئیے جن میں ان کے شوہر فیروز خان نے انہیں مارا پیٹا تھا۔

انکے گھریلو تشدد پر مبنی تصاویر اداکارہ مریم نفیس نے شیئر کرتے ہوئے سیدہ علیزے سلطان پر یقین نہ کرنے پر معذرت کی ہے۔ آئیے ان تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

ہسپتال کی رپورٹس

صارفین سیدہ علیزے کو صحیح فیصلہ لینے پر سراہ رہے ہیں، اور انکی حمایت بھی کر رہے ہیں۔ کچھ کمنٹس درج ذیل ہیں

You May Also Like :
مزید