لاہور: سابق قومی ویمن کرکٹر شرمین خان انتقال کرگئیں

image

لاہور: سابق قومی ویمن کرکٹر شرمین خان انتقال کرگئیںلاہور:(13 دسمبر 2018) سابق قومی ویمن کرکٹرشرمین خان 48 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔سابق قومی ویمن کرکٹرشرمین خان لاہور میں نمونیہ کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ سابق کھلاڑی شرمین خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ متعارف کرانے میں اہم کردار اداکیا۔ اڑتالیس سالہ شرمین خان نے 28 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔اہلخانہ کے مطابق شرمین خان کی تدفین دوپہرکولاہورمیں ہوگی۔ کرکٹر شرمین کے والد نے ویمن کرکٹ کو 90 کی دہائی میں بہت سپورٹ کیا تھا۔قومی ویمن کرکٹرز نے شرمین خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

You May Also Like :
مزید