100 سے زائد بچے پیدا کرنا چاہتی ہوں ۔۔ 26 سالہ لڑکی اتنی کم عمر میں 22 بچوں کی ماں کیسے بن گئی؟

image

یہ حیرت انگیز الفاظ ہیں روس سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ کرسٹینا کے جنھیں ماں بننے کا بہت شوق ہے. کرسٹینا کی شادی خود سے 32 برس بڑے بزنس مین سے ہوئی جو امیر ترین شخص ہیں لیکن منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے کافی سالوں سے جیل میں ہیں۔ اس کے باوجود کرسٹینا 22 بچوں کی ماں بن چکی ہیں. ان بچوں کی پرورش کرنے کے لیے اب تک سولہ دائیاں رکھی جاچکی ہیں جو لاکھوں میں تنخواہ لیتی ہیں.

واضح رہے کہ کرسٹینا ایک بار حمل اور زچگی سے گزری ہیں جبکہ اس کے بعد ان کی تمام اولادیں سروگیسی کے زریعے وجود میں آئیں. سروگیسی کے عمل میں بچہ بائیولوجیکلی طور پر جوڑے کا ہوتا ہے لیکن کسی اور عورت کے جسم میں نشونما پاتا ہے.

You May Also Like :
مزید