بیگم کلثوم نواز کی زندگی کا تصویری جائزہاسلام آباد:(11 ستمبر 2018) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز طویل علالت کے بعد آج گیارہ ستمبر کو لندن میں انتقال کر گئیں۔ تین مرتبہ پاکستان کی خاتون اول رہنے والی 68 سالہ کلثوم نواز کی زندگی کا ایک تصویری جاِئزہ ذیل پیش کیا جا رہا ہے۔بیگم کلثوم نواز اپنے شوہر نواز شریف کے ساتھسابق وزیر اعظم نواز شریف اور کلثوم نواز بڑے صاحبزادے کے ساتھسابق خاتون اول اور سابق وزیر اعظم ایک تقریب کے دوران خوشگوار موڈ میںنواز شریف اور کلثوم نواز عمرہ کی ادائیگی کے دوران سرزمین حجاز پر موجود ہیںنواز شریف اور کلثوم نواز موسم سرما کے دورہنواز شریف اور مریم نواز ایک ریسٹورنٹ کے باہرنواز شریف اور کلثوم نواز کی ایک تقریب میں لی گئی تصویرنواز شریف کی سالگرہ پر لی گئی تصویرکلثوم نواز لندن کے ہارلے کلینک میں زیر علاج رہیںلندن پہنچنے کے بعد طبی مرکز میں علاج کے دوران بیگم کلثوم نواز اپنے شوہر نواز شریف کے ہمراہنواز شریف اور مریم نواز کلثوم نواز کی عیادت کرتے ہوئےرواں سال اپریل میں کلثوم نواز اور نواز شریف نے شادی کی 47ویں سالگرہ منائی تھی