گھر میں چوری ہوگئی، لاکھوں کے زیورات بھی چلے گئے ۔۔ ذوالقرنین اور کنول کے گھر چوری کی واردات، چور کتنے لاکھ کا ہاتھ صاف کرگئے؟

image

مشہور ٹک ٹاکر ذوالقرنین اور کنول کے گھر چوری ہوگئی۔ اس واردات میں گھر کا قیمتی سامانن، پیسے اور لاکھوں روپے کا زیور چوری ہوگیا ہے۔ آج کل دونوں سیلاب متاثرین کے لئے امداد جمع کرنے اور اسے ضرورتمندوں تک پہنچانے کا کام کر ہے ہیں۔ چوری کی واردات اس وقت ہوئی جب دونوں گھر میں موجود نہیں تھے۔ دیکھیے وی لاگ:

ذولقرنین کا ویلاگ میں کہنا تھا کہ ہمارے گارڈ نے ہمیں بتایا کہ دن کے وقت تو میں یہاں موجود تھا مگر چوری رات کے کسی وقت ہوٸی ہے۔ ذولقرنین نے چوری سے متعلق بتایا کہ گھر سے سارا قیمتی سامان ، پیسے، زیورات, مہنگے پرفیومز، گھڑیاں سب چوری کر کے لے گٸے جس کے میں کے پولیس کو بلوایا۔

You May Also Like :
مزید