معروف اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔۔

image

پاکستان کے سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کرگئے۔ انسٹاگرام پر اداکار محسن گیلانی نے خالد بٹ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی.

اطلاعات کے مطابق خالد بٹ کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور زیر علاج تھے. ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

خالد بٹ نے شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کیا اور 1978 میں انہیں بطور اداکار پہچان ملی.

You May Also Like :
مزید