معاشرے میں مردوں کو ایک مقام حاصل ہے اور ظاہے کہ ہر عورت کا نگہاب اور محافظ بھی قدرت نے ایک مرد کو بنا رکھا ہے۔ لیکن کالی بھیڑیں ہر معاشرے کو تباہ رکھ کے رکھ دیتی ہیں۔ چاہے ہو کوئی مہذب معاشرہ ہو یا ترقی یافتہ۔ اج کل خواتین کے ساتھ ہراسگی کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔
چلتے ہوئے سڑک پر جاتے ہوئے ہو یا کہیں کسی ادارے میں۔
ان حآلات میں خود کی حفاظت کس طرح کی جائے؟ خواتین بھی اپنے ہاتھ پیروں کا استعمال کرسکتی ہیں جب کوئی ان کی طرف بڑھے تو ان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنا دفاع کریں اور کچھ ایسے طریقے سیکھ لیں جو ان کی مدد کرسکیں۔
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں کچھ ایسے حفاظتی اشارے جو آپ کو بھی اپنی حفاظت کرنے اور مردوں کے چنگل سے بچانے میں مدد دے سکتے ہیں: