ممبئی: (ویب ڈیسک) سشمیتا سین نےنئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت اورجوان نظر آرہی ہیں۔
بالی ووڈ کی 42 سالہ اداکارہ سشمیتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت اورجوان نظر آرہی ہیں۔