سفید شرارے میں ملبوس ماہرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔۔ دولہے کے ساتھ خوبصورت ویڈیو اور تصویریں شیئر کردی

image

خوبصورت پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، گزشتہ روز بھوربن کے پی سی ہوٹل میں سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اس شاندار تقریب میں ماہرہ خان کے گھر والوں، قریبی دوست اور رشتہ داروں کیلیئے چھ دن کے لیے ہوٹل کو بک کرایا گیا تھا۔

ماہرہ خان نے اپنی شادی کا معاملہ خفیہ رکھا۔ کوئی بھی وہاں تصویر نہیں لے سکتا تھا اور نہ ہی اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر سکتا تھا۔ ماہرہ خان کے منیجر نے شادی کے اختتام پر ایک جھلک شیئر کی، جس میں ماہرہ خان نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا اور ساتھ پیچھے ایک لمبا خوبصورت دوپٹہ بھی تھا۔ ویڈیو

..

..

..

..

You May Also Like :
مزید