ملالہ یوسف زئی کی ٹروڈو سے ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم پر گفتگو

image

اوٹاوا: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی۔ کینیڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی سے ملاقات پر بہت خوشی ہوئی۔ Great to catch up with @Malala today in Ottawa. We talked about the important work of the G7 Gender Equality Advisory Council and our commitment to making sure more women & girls around the world get to go to school. pic.twitter.com/GU2GzdFNSc — Justin Trudeau (@JustinTrudeau) September 7, 2018 جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ ملاقات میں ملالہ سے جی 7 کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور پر بھی بات ہوئی تاہم ہمارا عزم ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ لڑکیاں اسکول کی تعلیم حاصل کریں۔

You May Also Like :
مزید