قریب سے دیکھ کر چیخ نکل گئی، یہ کتنی بُری ہیں ۔۔ اداکار معمر رانا نے میک اپ کے بغیر کس اداکارہ کو دیکھ کر منہ بنایا؟ تنقید کرتے ہوئے نئے راز کھول دیے

image

معروف اداکار معمر رانا نے حال ہی میں نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کی اداکاراؤں کے حوالے سے بات کی۔

انہوں نے بولا کہ، پریانکا چوپڑا میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئیں میں پہچانا نہیں۔ جب کسی نے بتایا کہ یہ سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ہیں تب میرا سارا کرش ختم ہوگیا میں نے کہا بھاڑ میں جاؤ سارے۔

معمر رانا کا کہنا تھا کہ پاکستانی بدصورت نہیں ہوتے البتہ بھارت میں میک اپ کا بہت استعمال کیا جاتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پریانکا چوپڑا کو دیکھ کر کرش ہی ختم ہوگیا البتہ بھارتی اداکاراؤں میں امیشا پٹیل واقعی حسین ہیں اور وہ جتنی خوبصورت ہیں اتنی اسکرین پر نہیں دکھائی دیتیں۔

پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں معمر رانا نے بتایا کہ سب سے زیادہ خوبصورت صائمہ ہیں اور ریما اور ریشم بھی کافی قدرتی حسین ہیں البتہ اسکرین پر سب سے خوبصورت میرا نظر آتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید