بیٹی پیدا کرکے نانی پر عذاب کردیا ۔۔ فاخر اور عینی کی کم عمر میں شادی اور بچہ کرانے پر ڈائریکٹر نے لوگوں کی تنقید کا کیا جواب دیا؟

image

ان دنوں ڈرامہ سیریل مائی ری ہر گھر میں ٹی وی اسکرین کی زینت بنا ہوا ہے۔ مائی ری ایک ایسا پراجیکٹ ہے جس میں کمر جوڑے کی شادی اور ان کی زندگی کے حوالے سے دکھایا گیا ہے۔ وہیں دیکھنے والے لوگ جہاں ڈرامے سے لطف اندوز ہوتے ہیں تو وہیں بہت سے لوگ تنقید بھی کرتے ہیں۔

مائی ری ڈرامے پر بھی تنقید دیکھنے کو ملی اور لوگوں کا یہی تبصرہ دیکھنے کو ملا کہ کم عمری میں لڑکی یا لڑکے کی شادی کرنا والدین کا غلط فیصلہ ہوتا ہے۔ ڈرامے کو بہت زیادہ ویوز اور ریٹنگ مل رہی ہے۔

انٹرنیٹ پر لوگوں کی جانب سے اینی اور فاخر کو ایک مثالی جوڑا قرار دینے کے بعد ڈرامے پر تنقید میں اضافہ ہوا کیونکہ لوگ اتنی کم عمری کے جڑے کے درمیان رومانوی سین کو ناپسند کر رہے ہیں۔

مذکورہ ڈرامے کے ڈاریکٹر سید میسم نقوی حال ہی میں ایک میکزین کے مہمان تھے اور انہوں نے اپنے ڈرانے کی تنقید پر اپنے دو باتیں شیئر کیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 50 لاکھ سے زائد لوگ ان کا ڈرامہ دیکھتے ہیں، اگر دو سے تین ہزار افراد دکھائے جانے والے مواد پر منفی تبصرے کر رہے ہیں تو وہ اسے کسی چیز کی تعریف نہیں سمجھتے۔

انہوں نے مزید اس ڈرامے سے متعلق اور معاشرے میں ہونے والے واقعات کو جوڑ کر کیا کہا دیکھئے نیچے ویڈیو میں۔

You May Also Like :
مزید