بدنصیب بیٹی ہوں، آخری وقت میں ماں کو نہ دیکھ سکی ۔۔ ندا یاسر اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں

image

ندا یاسر کی والدہ کا انتقال پچھلے سال اس وقت ہوا تھا جب وہ اپنے بچوں کے ہمراہ مالدیپ گئی ہوئی تھیں۔ لحال ہی میں اداکارہ نے اپنے شو پر مشی خان، زرین شریف اور اداکار احمد کو مدعو کیا جس میں بچھڑ جانے والوں کے حوالے گفتگو کی جا رہی تھی اس گفتگو کے دوران ندا اپنی والد کو یاد کرکے افسردہ ہو گئیں تھیں ۔

انہوں نے کہا کہ: میں کتنی بد نصیب بیٹی ہوں کہ ماں کے آخری وقت میں ان کے ساتھ نہ رہی اب میری بہنیں مجھے سمجھاتی ہیں کہ ندا آخری وقت کی تکلیف اور ساتھ کو دیکھنا بہت مشکل ہے، تم برداشت نہیں کر پاتی اس لیئے جو ہوا وہ اللہ رضا سمجھ کر قبول کرلو۔

You May Also Like :
مزید