سال کے پہلے دن ہی اللہ نے رحمت گھر بھیج دی ۔۔ 2024 کا پہلا بچہ پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوا؟

image

نئے سال کی شروعات میں پاکستانی والدین کے گھر اللہ نے رحمت بھیج دی جس کے بعد ان کی خوشی دگنی ہوگئی۔

سال 2024 کی آمد پر پاکستانی جوڑے کو ان کی زندگی کا سب سے حسین تحفہ مل گیا۔ اللہ نے جھنگ کی فیملی پر اپنی رحمت کردی۔

تفصیلات کے مطابق نئے سال کا پہلا بچہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا۔

سائرہ بی بی نامی خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، سائرہ بی بی اس سے قبل دو بیٹوں کی والدہ ہیں۔

والدہ نے بیٹی کی پیدائش پر نئے سال کو خوشیوں بھرا سال قرار دیا۔

You May Also Like :
مزید