کیا رابی پیرزادہ نے شادی کرلی؟ سابقہ گلوکارہ نے ایسی تصویر شیئر کردی کہ صارفین مبارک باد دینے لگے

image

رابی پیر زادہ ایک گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل تھیں لیکن کچھ سال پہلے اُنہوں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کے لیے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ ایک سوشل ورکر ہیں اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتی ہیں۔

حال ہی میں رابی کی جانب سے لگائی گئی نئی سوشل میڈیا پوسٹ نے ان کی شادی کی بحث چھیڑ دی اور صارفین نے بھی مبارک باد دینا شروع ہوگئے۔

دراصل رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے ایک آدمی کا ہاتھ تھاما ہوا تھا۔ اور ساتھ اُنہوں نے کچھ اشعار بھی لکھے، دیکھیں

انہوں نے تصویر میں موجود شخص کے بارے میں کچھ نہیں بتایا مگر سوشل میڈیا صارفین یہ گمان کر رہے ہیں کہ رابی کو انکا ہمسفر مل گیا ہے۔

You May Also Like :
مزید