شائستہ لودھی کے شوہر اتنے امیر کیسے ہیں ؟ پہلی بار شائستہ نے اپنے شوہر کے بزنس اور ان کے متعلق بتا دیا

image

شائستہ لودھی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، ان کا شمار ان چند مارننگ شو ہوسٹ میں ہوتا ہے جنہوں نے مارننگ شوز کی دنیا میں ایک نیا ٹرینڈ متعارف کرایا تھا۔ انھوں نے مارننگ شو کی میزبانی کے بعد اداکاری میں بھی اپنا قدم جمانے کا ارادہ ظاہر کیا اور اپنی اداکاری سے سب کو دنگ کر دیا تھا۔

نجی زندگی کی بات کریں تو شائستہ لودھی نے دوسری شادی انور لودھی سے کی ہے، شادی کے بعد انور لودھی نے نہ صرف شائستہ کو اپنی زندگی میں قبول کیا بلکہ ان کے بچوں کو بھی اسی طرح پیار کیا جیسے وہ ان کی اپنی اولاد ہوں۔

شائستہ اور انور ایک دوسرے کے ساتھ لمحات کچھ اس طرح گزارتے ہیں کہ وہ لمحات یادگار بن جاتے ہیں، 2020 میں شائستہ نے اپنے شوہر کی پہلی بار داڑھی بھی بنائی تھی، تصاویر بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شوہر کی شیونگ کر رہی ہیں۔

ایک رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شائستہ نے بتایا کہ "ان کے شوہر کا کارپٹس قالین کا کاروبار ہے، اور وہ عام کارپٹس نہیں بلکہ لگژری کارپٹس ہیں جن کی مانگ عالمی مارکیٹ میں بہت ہوتی ہے"

شائستہ کا کہنا تھا کہ ان لگژری کارپٹس کی قیمت مغربی ممالک میں لاکھوں میں ہے۔

You May Also Like :
مزید