بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی 32 ویں سالگرہ نومولود بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی ، ثانیہ مرزا نے سالگرہ کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔