تھائی ملکہ کی غیر معمولی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا، ویب سائٹ کریش

image
تھائی لینڈ کے شاہی محل نے اپنی نئی نویلی ملکہ کی کچھ غیر معمولی تصاویر آفیشل ویب پر اپ لوڈ کیں، صارفین کی بڑی تعداد نے اس کو دیکھنے میں دلچسپی لی۔ جس کے باعث ویب سائٹ کریش ہوگئی۔

منظر عام پر آنے والی تصاویر میں ملکہ کو فائٹر جیٹ، جنگی لباس اور بندوق چلاتے دیکھا جا سکتا ہے، بھارتی ٹی وی کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن نے 67 سال کی عمر میں تیسر شادی اپنی اور ذاتی سکیورٹی گارڈ سے شادی کی ہے۔

news source : Nawa e waqt

You May Also Like :
مزید