گزشتہ روز پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر معاذ صفدر کے بیٹے باسل معاذ کی پہلی سالگرہ تھی۔ اور اس خوشی کے موقع پر والدین نے اسکے لیئے ایک شاندار پارٹی رکھی جس کا تھیم بلیک رنگ کا تھا۔ اس موقع پر دیگر ٹک ٹاکر بھی موجود تھے۔
معاذ صفدر کے بیٹے باسل کی پہلی سالگرہ کی تقریب کے کچھ لمحات یہ ہیں۔
ایک سال کے بچے کے لیئے اس طرح کی پارٹی کا اہتمام لوگوں کو پسند نہیں آیا کیونکہ یہ کسی بھی لحاظ سے ایک چھوٹے بچے کیلیئے رکھی گئی پارٹی نہیں لگ رہی تھی۔ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ باسل کی سالگرہ نہیں بلکہ اسکا ولیمہ لگ رہا ہے۔