معصوم دکھنے والی یہ لڑکی پاکستان کی کونسی مشہور سیاستدان ہیں جو پہلے ڈراموں میں بھی نظر آتی تھیں؟

image

کیا آپ اس تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتی ہیں کہ یہ پاکستان کی کون سی مشہور سیاستدان ہیں؟ دراصل یہ تصویر اس زمانے کی ہے جبکہ پی ٹی وی پر مخصوص قسم کے شاعرانہ پروگرام بھی آتے تھے اور گیت غزل کی گونج بھی سنائی دیتی تھی۔ تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو ماضی کے معروف اداکار مصطفیٰ قریشی نظر آئیں گے جو نہایت عاجزی سے بیٹھے ہوئے کچھ خوشگوار بات سن رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر ہنسی بھی جھلک رہی ہے۔

یہ تصویر دراصل مریم اورنگزیب کی جوانی کے دور کی ہے جب ان کی شادی بھی نہیں ہوئی تھی۔ یہ تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ مریم اورنگزیب پاکستانی سیاست دان ہیں جو عباسی کابینہ میں اپریل 2018ء سے مئی 2018ء تک وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات رہیں۔

You May Also Like :
مزید