ڈالر کی قدر میں کمی۔۔ اچانک کتنے روپے سستا ہوگیا؟

image

نٹر بینک: ڈالر 9.38 روپے سستا ہو گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا۔

جبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 227 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 232 روپے کا ہو گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US