سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں 700 کی کمی ریکارڈ

image

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار 311 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 884 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US