حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا اور یہ نرخ آئندہ تین روز تک برقرار رہیں گے۔