پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 21400 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت18347 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کی قیمت 214 ڈالر کم ہوکر 4850 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟