عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہواہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز بغیر کسی اضافے کے فی تولہ سونا 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے ہے۔
10 گرام سونا 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے کا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس ہے۔
مقامی مارکیٹ میں 90 روپے کا اضافے کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت 8 ہزار 825 روپے ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 0.90 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس چاندی 83.50 ڈالر ہے۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟