سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر کمی کے بعد 5010 ڈالر تک پہنچ گئی۔
مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3200 روپے کمی کے بعد 523,762 روپے ہو گئی جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2743 روپےکم کر 449,041 روپے کی سطح پر آگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 55 روپے کم ہو کر 8164 روپے پر آگئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت47 روپے کمی کے بعد 6999 روپے ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟