سونے، چاندی کی قیمتیں ایک ہفتے بعد کم ہوگئیں

image

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل ایک ہفتہ تک اضافے کے بعد آج کمی واقع ہوگئی۔

پاکستان میں 700 روپے سستا ہوکر فی تولہ سونا 540562 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کے بھاؤ 600 روپے کمی کے بعد 463444 روپے ہوگئے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہو کر 9204 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 5178 ڈالر جبکہ 3.5 ڈالر کمی کے بعد فی اونس چاندی 87.20 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US