جامعہ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹرار کے مطابق آج تدریسی عمل بھی معطل رہے گا اور امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دوسری جانب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں آج کلاسز آن لائن ہوں گی۔