مقامی اور بین القوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تیسرے روز بھی کم

image

ملکی و بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ہوئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2800 روپے سستا ہو کر 537162 روپے پر آگیا۔

10 گرام سونے کے بھاؤ 2410 روپے کی کمی سے 460529 روپے ہوگئے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہو کر 5144 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 194 روپے کم ہو کر 8810 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US