ملکی و بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی

image

ملکی و بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی واقع ہوئی ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 3400 روپے سستا ہو کر 533762 روپے پر آگیا۔

10 گرام سونے کے بھاؤ 2915 روپے کی کمی سے 457614 روپے ہوگئے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 34 ڈالر سستا ہو کر 5110 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 104 روپے بڑھ کر 8914 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US