کراچی: یومِ علیؓ پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

image

کراچی میں 21 رمضان المبارک کو یومِ علیؓ کے موقع پر اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے یومِ علیؓ کے موقع پر 11 مارچ 2026 کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یومِ علیؓ پر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان المبارک کو یومِ علیؓ کی مناسبت سے تعطیل ہوگی۔


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US