اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

image

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری پالیسی جاری کر دی ہے اور شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں ملکی معاشی اشاریوں اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔

کمیٹی کے اجلاس سے قبل توقع کی جا رہی تھی کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شرح سود میں اضافہ کیا جا سکتا ہے تاہم بینک نے موجودہ شرح کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US