عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

image

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ہوئی ہے۔

آج پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1,800 روپے کی کمی کے بعد 522,762 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1,543 روپے کم ہو کر 448,184 روپے تک آ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہو کر 5,000 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔

پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 100 روپے کم ہو کر 8,441 روپے ہو گئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US