سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 478,762 روپے ہو گیا

image

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 2,800 روپے مہنگا ہو کر 478,762 روپے ہو گیا ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2,501 روپے کے اضافے سے 410,461 روپے ہو گئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 260 روپے بڑھ کر 7,784 روپے ہو گئی۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کا ریٹ 28 ڈالر کے اضافے سے 4,560 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US