ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں آج بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 490,362 روپے اور 10 گرام سونا 420,406 روپے پر مستحکم رہا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا بھی 4,676 ڈالر پر برقرار ہے۔
چاندی کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی تولہ چاندی 7,794 روپے پر مستحکم رہی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟