سونے اور چاندی کی قیمت بڑھ گئی

image

سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔

فی تولہ سونا 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے پر پہنچ گیا۔

دس گرام سونےکی قیمت 2572 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4753 ڈالر پر پہنچ گیا۔

130روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی 8,014 روپے پر پہنچ گئی۔

10 گرام چاندی کی قیمت 111 روپے کے اضافے سے 6,870 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 75.30 ڈالر پر پہنچ گئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US