عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا ہوگیا۔
24 کیرٹ فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو کر 495362 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونےکی قیمت 1371 روپے کم ہو کر 424693 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4730 ڈالر پر آگیا۔
130 روپے کی کمی سےفی تولہ چاندی 7934 روپے کی ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟