عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین روز بعد سونے، چاندی کی قیمتیں کم

image

ہزاروں روپے کمی کے باوجود فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے اوپر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3300 روپے سستا ہو کر 501562 روپے کی سطح پر آگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہو کر 430008 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 33 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4792 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

70 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8444 روپے کی ہوگئی ہے۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US