سونے کے بھاؤ میں کمی کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے پر برقرار ہے۔
24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہو کر 500162 روپے پر آگیا۔
ملک بھر میں 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 428808 روپے ہوگئی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4778 ڈالر کی سطح پر آگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 59 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8358 روپے کی ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟