مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں کم

image

مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز 2700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 494062 روپے کا ہوگیا۔

24 کیرٹ 10 گرام سونا 2315 روپے کمی کے بعد 423578 روپے کا ہوگیا۔

22 کیرٹ 10 گرام سونا 2123 روپے کمی کے بعد 388293 روپے کا ہوگیا۔

80 روپے اضافے کے بعد فی تولہ چاندی 8525 روپے کی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 4717 ڈالر جبکہ 0.80 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس چاندی 80.41 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US