عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 477162 روپے پر برقرار رہا۔
دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے409089 روپے رہی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4548 ڈالر پر برقرار ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 8099 روپے پر مستحکم رہی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟