مقامی اور عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونا سستا، چاندی مہنگی ہوگئی

image

ایک دن کے وقفے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونا پھر سستا جبکہ چاندی مہنگی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4400 روپے سستا ہو کر 471762 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 3773 روپے کم ہو کر 404459 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 44 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4494 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 46 روپے بڑھ کر 8059 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US