ایران امریکا معاہدہ، گولڈ مارکیٹس میں سونے کی لمبی چھلانگ

image

ایران امریکا معاہدے کے پیش نظر گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپے بڑھ کر 455136 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 9720 روپے بڑھ کر 389600 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 108 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 4327 ڈالر کا ہوگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 230 روپے بڑھ کر 7509 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US