انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

image

کراچی کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 47 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US