عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار، چاندی سستی

image

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں برقرار جبکہ چاندی سستی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 461936 رہے۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 396035 روپے پر برقرار رہی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4395 ڈالر پر مستحکم رہا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 6986 روپے پر آگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US