پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

image

پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5200 روپے مہنگا ہو کر 477136 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 4458 روپے بڑھ کر 409067 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 52 ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 4547 ڈالر کا ہوگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 219 روپے بڑھ کر 7379 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US