پاکستان میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جبکہ چاندی مزید مہنگی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے پر برقرار رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے رہی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 4,605 ڈالر پر مستحکم رہا۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 180 روپے اضافے سے 7,509 روپے ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟